سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ،اہم ترین کھلاڑی باہر،نئی انٹری نے سب کو حیران کردیا

6  اکتوبر‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 13 اکتوبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور پاکستانی وقت کے مطابق ڈے نائٹ میچ شام 4 بجے شروع ہوگا۔قومی سلیکشن کمیٹی نے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔سری لنکا کے خلاف 15

رکنی اسکواڈ میں کپتان سرفراز احمد، احمد شہزاد، فخر زمان، محمد حفیظ، بابراعظم، شعیب ملک، عماد وسیم، فہیم اشرف، حسن علی، محمد عامر، رومان رئیس، جنید خان، حارث سہیل اور امام الحق شامل ہیں۔چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے اظہر علی کو فٹنس مسائل کی وجہ سے آرام دیتے ہوئے ٹیم میں امام الحق کو شامل کیا گیا ہے جو چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے ہیں۔نوجوان کرکٹر امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے پر اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…