خلاءمیں ریکارڈ کیا گیا میوزک البم جلد جاری کرنے کا اعلان

15  اپریل‬‮  2015

 
مونٹریال(نیوز ڈیسک) کینیڈا کے 55 سالہ خلا نورد کرس ہیڈ فیلڈ اپنا پہلا میوزک البم جاری کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز فیس ب±ک پر لکھا کہ میں اس بات کا خوشی سے اعلان کرتا ہوں کہ ہم 2015ء میں وارنر میوزک کینیڈا کے ساتھ خلاءمیں لکھا اور ریکارڈ کیا گیا مکمل میوزک البم جاری کریں گے۔ ہیڈ فیلڈ جو جون 2013ءمیں بطور خلاءنورد ریٹائرڈ ہو گئے تھے۔ ان کے پاس عالمی خلائی سٹیشن پر دسمبر 2012ءسے مئی 2013ءتک قیام کے دوران گٹار اور ایک لیپ ٹاپ تھا۔ وارنر میوزک نے ایک بیان میں کہا کہ گٹار اور زبانی گانے خلا میں ریکارڈ کئے گئے جو کہ کسی انسان کی جانب سے پہلا البم ہے۔ البم کا اجرا اس بات کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے کہ موسیقی کا ہمیشہ سے انسان سے تعلق ہے۔ واضع رہے کہ ہیڈ فیلڈ چاہے خلاءمیں ہوں یا زمین پر انھیں موسیقی سے انتہائی لگاﺅ ہے



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…