امریکہ خون میں نہا گیا، دہشتگردی کے خوفناک واقعہ میں درجنوں ہلاک و زخمی، ویڈیو بھی سامنے آگئی

2  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر لاس ویگاس میں کنسرٹ کے دورا ن فائرنگ، درجنوں ہلاک و زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق منڈالے بے کیسینو اور ہوٹل‘ کے احاطے میوزک کنسرٹ جاری تھا کہ ایک مسلح شخص نے ہوٹل کی 32 ویں منزل سے نیچے موجود ہجوم پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا ہے جس کی شناخت نو مسلم سمیر الحجید کے نام سے ہوئی جب کہ اس

کا پرانا نام سام ہائیڈ تھا۔امریکی سوشل میڈیا پر حملہ آور کی تصاویر اور وقوعہ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے ۔ تصویر میں حملہ آور کو بندوق تھامے کھڑا دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فائرنگ کے دوران کنسرٹ میں شامل ہونے والے افراد کیسے اپنی جانیں بچا کر بھاگ رہے ہیں جبکہ عقب سے شدید فائرنگ کی آوازیں آرہی ہیں۔ واقعہ کے بعد لاس ویگاس کا ائیرپورٹ بند کر دیا گیا ہے جبکہ آمدہ پروازوں کا رخ بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔

 

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…