پاک چین راہ داری سے پاکستان 25 اہم معیشتوں میں شامل ہو جائے گا

15  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک چائنا اقتصادی راہ داری کے قیام سے پاکستان کا شمار دنیا کی پچیس اہم معیشتوں میں ہونے لگے گا۔وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہ داری پینتالیس ارب ڈالر کا منصوبہ ہے، منصوبے کا افتتاح رواں ماہ چینی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران کیا جائے گا۔وزیر منصوبہ بندی کے مطابق اس منصوبے سے پاکستان کی معاشی شرح نمو ساڑھے چار فیصد سے بڑھا کر آٹھ فیصد تک لے جانے میں مدد ملے گی۔احسن اقبال کے مطابق یہ منصوبہ موجودہ حکومت کےویڑن دوہزار پچیس کا حصہ ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل کیلئے امن وامان کی صورت حال میں بہتری اہم ترین کڑی ہے۔وزیر منصوبہ بندی نے بتایا کہ پینتالیس ارب ڈالر میں سے چونتیس ارب ڈالر کی سرمایا کاری پاور پلانٹس لگانے پر کی جائے گی۔#/s#



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…