نوکیا نیٹ ورکس کا جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان

15  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نوکیا نیٹ ورکس نے فائیو جی سمیت جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ہیڈ ایف مارکیٹنگ عدنان قریشی کہتے ہیں کہ نوکیا پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کیلیے پر عزم ہے۔اسلام آباد میں منعقدہ روڈ شومیں نوکیا نیٹ ورکس نے پاکستان میں فائیوجی، سیکورٹی،لیکویڈ ایپلی کیشنزسمیت مختلف شعبوں میں جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ہیڈ ایف مارکیٹنگ نوکیا نیٹ ورکس عدنان قریشی نے بتایا کہ پاکستان ہمارے لیے ایک مارکیٹ کی حیثیت رکھتا ہے،پاکستان دیگرممالک کی نسبت ابھی براڈ بینڈ ٹیکنالوجی میں پیچھے ہے،ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کے لوگ جدید براڈ بینڈ اورموبائل ٹیکنالوجی سے متعارف ہوں۔عدنان قریشی کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کا فروغ معاشی ترقی کیلیے ناگزیر ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان میں براڈ بینڈ سیکٹرمیں جدت لائی جائے، جس سے موبائل فون صارفین بھر پور طریقے سے مستفید ہو سکیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…