یورو کے مقابلے میں جاپانی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

15  اپریل‬‮  2015

ٹوکیو (نیوزڈیسک) ٹوکیو تجارتی منڈی میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 120.44 ین فی ڈالر کے مقابلے میں 119.83 ین فی ڈالر ہو گئی جبکہ یرو کی شرح تبادلہ 126.55 ین فی یورو اور 1.0565 ڈالر فی یورو رہی جو کہ گزشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر 127.02 ین فی یورو اور 1.0571 ڈالر فی یورو ریکارڈ کی گئی تھی۔ دوسری جانب ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین نکی 225 انڈیکس 0.04 فیصد یا 8.52 پوائنٹس کی معمولی کمی سے 19896.94 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.25 فیصد یا 3.91 پوائنٹس کے اضافے سے 1590.17 پوائنٹس رہا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…