’’ایسا بھی ہوتا ہے‘‘ گدھا گاجر سمجھ کر مہنگی سپورٹس کار کھا گیا

29  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی میں گدھے پر ایک مہنگی سپورٹ کار کو گاجر سمجھ کر کھانے کا الزام عائد کر دیا گیا، مقدمہ عدالت میں زیر سماعت، رواں ہفتے فیصلہ آنے کا امکان، الزام ثابت ہونے پر مالک کو گاڑی کے مالک کو جرمانہ ادا کرنا پڑسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی ایک عدالت رواں ماہ کے آخر میں ایک مقدمے کا فیصلہ سنانے جا رہی ہے جس میں گدھے کے مالک کو کار کے مالک کو جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔ گدھے پر الزام ہے کہ اس نے

ایک مہنگی سپورٹ کار کھانے کی کوشش کی جس کا رنگ نارنجی تھا۔ کار مالک نے الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنی کار جانوروں کے ایک بارے کے برابر پارک کی جہاں وائٹس نامی ایک گدھے نے ان کی گاڑی کو پیچھے سے کھانے کی کوشش کی ، پولیس کا کہنا ہے کہ شاید وائیٹس کو لگا ہو کہ وہ گاڑی ایک گاجر ہے۔ معاملہ عدالت میں تب پہنچا جب گدھے کے مالک نے گاڑی کو ہونے والے نقصان کے عوض 6000یورو کی رقم ادا کرنے سے انکارکیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…