فرانسیسی اسپائیڈر مین دنیا کی بلند ترین عمارتیں سر کرنے کامنفرد کارنامہ

14  اپریل‬‮  2015

دبئی(نیوز ڈیسک )حقیقی زندگی میں بھی لوگوں کو اسپائیڈر مین کے تخلیقی کردار نے اتنا متاثر کردیا ہے کہ اب عام لوگ بھی اس کردار کی خصوصیات اپناتے ان کا عملی مظاہرہ کرتے نہیں ہچکچاتے۔52 سالہ فرانسیسی باشندہ ایلن رابرٹ جس کا نک نیم اسپائیڈر مین ہے شاید اس کردار سے کچھ زیادہ ہی متاثر ہے جبھی وہ اب تک دنیا بھر کی100سے زائد بلند و بالا عمارتیں سر کر چکا ہے۔گذشتہ روز رابرٹ نے دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بڑی بَل کھاتی عمارتCayan Tower کو سر کرنے کا منفرد کارنامہ سر انجام دیا۔75منزلوں پر مشتمل 1007فٹ بلند عمارت کو سر کرنے میں رابرٹ کو کم وبیش 70منٹ لگے جبکہ آخری منازل کو فرانسیسی اسپائیڈر مین نے بناءکسی حفاظتی آلات کے سَر کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا اور اس خطرناک اسٹنٹ کو دیکھنے سینکڑوں مقامی باشندے اور پولیس اہلکار عمارت کے نیچے موجود تھے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…