شیخوپورہ ،قبر کی مٹی تبدیل کرنے کے باوجود،قبر سے آوازیں آنا جاری،پولیس طلب،لرزہ خیز واقعے نے ہوش اُڑادیئے،قبرستان میں لوگوں کا ہجوم

23  ستمبر‬‮  2017

شیخوپورہ (آئی این پی) شیخوپورہ کے ایک قبرستان سے ایک خاتون کی قبر سے آوازیں لواحقین کی قبر کی تین بار مٹی تبدیل کرنے کے باوجود بھی آوازیں بند ہونے کا نام نہیں لے رہیں بتایا گیا ہے کہ محلہ شیش محل قبرستان میں ایک 65 سالہ خاتون کو وفات پانے کے بعد سپرد خاک کیا گیا اس خاتون کے لواحقین میت کو دفنا کے جب گھر چلے گئے تو وہاں قبرستان کے قریب سے گزرنے والے لوگوں کو ایک قبر سے آوازیں سنائی دیں

اس خاتون کے لواحقین کو اس واقعے سے آگاہ کیا گیا تو انہوں نے قبر کی مٹی تبدیل کر دی مگر آوازیں تب بھی سنائی دیتی رہیں قبر سے آوازیں نکلنے کا واقعہ شہر بھر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا لوگ دور دور سے قبر کو دیکھنے کے لیے آنا شروع ہو گئے قبرستان میں لوگوں کا ہجوم ہو گیا اہل علاقہ نے ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس بلا لی پولیس نے قبر کے پاس سے لوگوں کو منتشر کیا مرنے والی خاتون کے لواحقین نے پڑھا ئی شروع کی تو قبر سے آوازیں آنا بند ہو گئی

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…