اہم سیاسی شخصیت پر تنقید،معروف دانشور انور مقصود کاموقف سامنے آگیا،حیرت انگیزانکشافات

22  ستمبر‬‮  2017

لاہور (آئی این پی)معروف دانشور انور مقصود نے کہا ہے کہ میرا سوشل میڈیا پر کسی قسم کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے،بہت سے لوگوں نے میرے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنارکھے ہیں، میرا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انور مقصود نے کہا کہ میرے نام سے کئی لوگ سیاسی لیڈرز کے بارے میں سوشل میڈیا پر گفتگو اور بیان بازی کرتے ہیں لیکن میں سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرا فیس بک،ٹوئیٹرو دیگر سوشل میڈیا پر

کسی بھی قسم کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے،میرے پاس نا تو سمارٹ فون ہے اور نہ ہی لیپ ٹاپ جبکہ انٹرنیٹ کی سہولت بھی موجود نہیں ہے، میں نوکیا کا سب سے پرانا موبائل فون استعمال کرتا ہوں، جس پر میسج بھی صحیح طرح سے نہیں لکھا جا سکتا،لہٰذا بہت سے لوگوں نے میرے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنارکھے ہیں،ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے،میری وجہ سے جن کو تکلیف ہوئی ان سے معذرت خواہ ہوں۔(اح)

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…