روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام،بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب،لرزہ خیزانکشافات،مسئلے کا حل تجویز کردیا

22  ستمبر‬‮  2017

نیویارک(آئی این پی) بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے تحفظ کیلیے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ایک محفوظ علاقہ تشکیل دیا جائے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیو یارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران بنگلہ وزیراعظم نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسلی صفائی روکی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں واقع کاکس بازار میں روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ کا دورہ کرتے ہوئے

میرا دل خون کے آنسو رو گیا جہاں یہ لوگ انتہائی کسمپرسی ،غربت اور بھوکے پیاسے زندگی کی ڈور تھامے ہوئے ہیں۔ حسینہ واجد نے بتایا کہ اس وقت ہمارے ملک میں 8 لاکھ روہنگیا مسلمان موجود ہیں۔ بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان سرحد کی صورت حال ان مہاجرین کی وجہ سے بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے جس کے خاتمے کے لیے میری اقوام متحدہ سے گزارش ہے کہ وہ ایک محفوظ علاقہ قائم کرتے ہوئے ان مہاجرین کو آباد کرے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…