کرکٹ کھلاڑیوں نے کتنا ٹیکس دیا؟تفصیلات جاری،سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے کھلاڑی کے بارے میں حیرت انگیزانکشاف

20  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد/لاہور (این این آئی ) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی 2015-16میں ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں جس کے تحت کھلاڑیوں سے6کروڑساڑھے8لاکھ روپے سے زائدٹیکس وصولی کی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپنر ذوالفقاربابر نے12لاکھ 55 ہزار 774روپے ،شاہد آفریدی نے 34 لاکھ 28 ہزار 450 روپے ،سعید اجمل نے 8لاکھ 35 ہزار 20 روپے،

ناصر جمشید نے 22 ہزار 260 روپے ،محمد سمیع نے 8 لاکھ 56 ہزار 542 روپے،محمد عرفان نے17 لاکھ 93 ہزار 465 روپے ،اظہر علی نے 21 لاکھ 68 ہزار 179 روپے،احمد شہزاد نے 8 لاکھ 77 ہزار 800 روپے ،اسد شفیق نے 17 لاکھ 85 ہزار 149 روپے ،بابر اعظم نے 10 لاکھ 53 ہزار 225 روپے ،خالد لطیف نے 8 لاکھ 7 ہزار 325 روپے ،محمد عامر نے 8 لاکھ 5 ہزار روپے ،سرفراز احمد نے 37 لاکھ 87 ہزار 215 روپے ،محمد حفیظ نے 36 لاکھ 77 ہزار 54 روپے ،مصباح الحق نے 30 لاکھ 17 ہزار 447 روپے جبکہ کچھ کھلاڑیو ں نے ٹیکس ادا کرنا جن میں فاسٹ بولر وہاب ریاض اور یاسر شاہ ،عثمان خان شنواری، عثمان صلاح الدین ،محمدرضوان،محمد عباس ،اظہر علی،بابر اعظم، بلال آصف،فہیم اشرف شامل ہیں جبکہ شعیب ملک،سہیل خان،عمر امین ،سمیع اسلم،سرفرازاحمد،شاداب خان،شان مسعود ،راحت علی،رمان رئیس ،محمدعامر،محمدحفیظ،محمدحسن،محمد نواز،امام الحق،جنیدخان،میرحمزہ،محمداصغربھی ٹیکس نیٹ میں رہیں گے اورفخرزمان،حارث سہیل،حسن علی،عمادوسیم ،عامریامین،احمد شہزاد،اسدشفیق،آصف ذاکرکوٹیکس نیٹ میں رکھاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…