لاہور کے کئی علاقوں میں پٹرول کی شدید قلت

20  ستمبر‬‮  2017

لاہور (آن لائن)وزارت پٹرولیم کی جانب سے یقین دہانیوں کے باوجود لاہور کے کئی علاقوں سے پٹرول نایاب ہوگیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے شہروں سے لاہور آنے والی پٹرول کی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے ، دوسرے شہروں سے پٹرول لے کر لاہور آنے والے کنٹینرز لاہور نہیں پہنچ سکے ۔شہر کے کئی پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب نہیں کے بورڈز آویزاں کر دیئے گئے ہیں اور شہریوں کی منتوں اور فریادوں کے باوجود انہیں

پٹرول نہیں دیا جا رہا ۔ اسی دوران مختلف پٹرول پمپس پر مالکان اور شہریوں کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی اور تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا ۔جن پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب ہے وہاں شہریوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں اور شہری شدید گرمی میں اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں میں پٹرول لینے کیلئے بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…