بھارتی وزیر نے کلبھوشن یادیو کا کیس لڑنے کیلئے دو معروف پاکستانی وکیلوں کو نامزد کردیا‎

19  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن کی جان کیسے بچائی جا سکتی ہے بھارتی رہنما نے انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اپوزیشن رہنما مانی شنکر نے بھارت حکومت کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ کلبھوشن کو پھانسی سے بچانے کے لئے پاکستان کے ساتھ بات چیت کرے۔ بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مانی شنکر نے کہا کہ صرف دونوں ممالک کے درمیان مثبت بات چیت کے ذریعے ہی کلبھوشن کو بچایا جا سکتا ہے۔

مانی شنکر نے کہا کہ بھارتی حکومت پاکستانی وکلاء کی ذریعے بھی کلبھوشن کو رہائی دلا سکتی ہے اس موقع پر انہوں نے عاصمہ جہانگیر اور اعتزاز احسن کا نام لیا۔ دوسری طرف پاکستان میں فوجی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے جاسوس کلبھوشن کو موت کی سزا سنائی ہے جس پر بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کو دھمکاتے ہوئے کہا تھا کہ کلبھوشن کی رہائی کیلئے بھارتی حکومت کسی حد تک بھی جا سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…