ایفیڈرین کیس ٗ موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس سیل

13  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی) ایفیڈرین کوٹا کیس میں سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس سیل کردیئے گئے۔اسلام آباد کی انسداد منشیات کی عدالت میں ایفیڈرین کوٹا کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے اینٹی نارکوٹکس فورس کی درخواست پر موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا۔بینک اکاؤنٹس سیل ہونے پر موسیٰ گیلانی کا کہنا تھاکہ میرے

اکاؤنٹ میں پٹرول کے لیے صرف لاکھ روپے پڑے تھے۔عدالت نے اے این ایف کو محکمانہ کارروائی کی رپورٹ آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 28 ستمبر تک ملتوی کردی۔سابق وزیراعظم کے بیٹے موسیٰ گیلانی نے مقدمے میں بریت کی درخواست دائر کردی ہے جبکہ مخدوم شہاب الدین نے نعیم بخاری کی بطور وکیل خدمات حاصل کرلی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…