اسپرین سے دانتوں کے عام ترین مرض کا سستا علاج متعارف

8  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسان کی عمر بڑھنے کے ساتھ اس کے دانت خراب ہونا بھی شروع ہو جاتے ہیں لیکن مہنگے علاج کی بجائے سستی اسپرین اس کو ریورس کرنے میں مدد دے سکتی ہے، یہ سستی اور درد کش گولی دانتوں کو اپنی مرمت خود کرنے پر مجبورکرتی ہے یہ حیرت انگیز گولی غریب لوگوں کےلئے انتہائی مفید ہے کیونکہ اب ان کو مہنگے علاج کرانے کی ضرورت نہیں بلکہ ایک گولی سے دانتوں کے مسائل دور ہو جائیں گے،

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ گولی دانتوں کی مرمت کے ساتھ دانتوں کی عمر میں بھی اضافہ کرتی ہے اور طبی اخراجات میں نمایاں کمی لانے میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر مہنگا علاج کروایا بھی جائے تو بھی دانتوں کی فلنگ تو کی جاتے ہے لیکن کچھ عرصہ میں پھر دوبارا وہی فلنگ کروانا پڑتی ہے لیکن اس گولی کی خاص بات یہ ہے کہ اگر آپ اسے استعمال کرتے ہیں تو یہ دانتوں کو خود ہی ان ہی مرمت پر مجبور کرتی ہے اور سب سے بڑ کر یہ کہ یہ گولی صرف دانت مرمت نہیں کرتی بلکہ دانتوں کی عمر کو بھی لمبا کرتی ہے،بتایا گیا ہے کہ اب اگلے اقدم کےلئے اس گولی کو کلینکل ٹرائل میں آزمائش کی جائےگی جس سے مزید معلومات بھی مل سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…