بلیک میل کا وقت ختم ہوگیا !وہ تین بڑی وجوہات جن کی وجہ سے امریکہ کیخلاف پاکستان انتہائی پراعتماد ہے،برطانوی تھنک ٹھینک کے حیرت انگیزانکشافات

5  ستمبر‬‮  2017

لندن(این این آئی) برطانیہ کے تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے۔رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ امریکی صدرنے دھمکیوں سے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کو متحد ہونے میں مدد دی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ انتہاپسندی کے خلاف فوجی آپریشنوں کی کامیابی، اقتصادی بحالی اور چینی مدد نے پاکستان کے اعتماد کو تقویت دی اور امریکی امداد پر انحصار کم ہوگیا۔سیاسی اور عسکری قیادت یہ کہنے میں متحد ہوگئی کہ امریکی دھمکیوں اور مالیاتی بلیک میل کا وقت ختم ہوگیا اور امریکا کی اہمیت کم ہورہی ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…