لیموں سے جوڑوں کے درد کا علاج کیجئے

27  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جوڑوں کےدرد میں مبتلا افراد اب پریشان ہونا چھوڑدیں کیونکہ ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں ایک ایسا آسان نسخہ جس سے آپ اسے تکلیف دہ مرض سے آسانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ قدرت نے لیموں میں بے شمار فوائد رکھے ہیں ۔لیموں میں وٹامنز جیسے اے،بی ون،بی 6،فولک ایسڈ،فلیونائڈز،پوٹاشیم، میگنیشیم،فاسفورس اور کیلشیم پایا جاتا ہے،

ماہرین کے مطابق لیموں کے چھلکے بھی پھل کی طرح نہایت مفید ہیں۔ دو درمیانے سائز کے لیموں لے کر انہیں چھیل کر ان کے چھلکے گلاس کے جار میں ڈالیں۔اب اس جار کو مکمل طورپر زیتون کے تیل سے بھر دیں۔جار کو اچھی طرح بند کردیں اور اس میں ہوا بالکل بھی داخل نہ ہوسکے،اس جار 15دن تک پڑا رہنے دیں۔اب اس تیل کو متاثرہ حصہ پر لگانے سے درد میں بہت زیادہ کمی ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…