دنیا کی سب سے تیز رفتارگاڑی جو گھاس ۔۔۔۔۔

4  اپریل‬‮  2015

میڈرڈ(نیوزڈ یسک )اسپین میں دنیا کی سب سے تیز رفتار گھاس کاٹنے کی مشینی گاڑی نے 116 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ایک گاڑیاں ساز کمپنی کی تیار کردہ اس گھاس کاٹنے کی مشینی گاڑی کو گینز نک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم کے سامنے سڑک پر ماہر ڈرائیور نے کسی مشکل کے بغیر116 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلایا اور یہ عالمی کارنامہ اپنے نام کر لیا۔ اس گھاس کاٹنے کی مشین میں عام موٹر سائیکل کے انجن کے علاوہ اس کے نچلے حصے کو دھات کے بجائے فائبر گلاس سے تیار کیا گیا ہے جبکہ اسکی سیٹ بھی عام گھاس کاٹنے کی مشین کی بہ نسبت تھوڑی نیچی رکھی گئی ہے۔ دنیا کی سب سے تیز رفتار گھاس کاٹنے کی اس مشینی گاڑی سے اب گارڈن کا گھاس کاٹنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہو گیا ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…