معروف ٹی وی میزبان عائمہ بیگ نے نجی ٹی وی اور پروگرام کو خیر باد کہہ دیا؟ کیا جوائن کر لیا؟

23  اگست‬‮  2017

لاہور(این این آئی) نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو کی کو ہوسٹ عائمہ بیگ نے مزاحیہ شو چھوڑ کر کوک اسٹوڈیو جوائن کرلیا ۔ذرائع کے مطابق عائمہ بیگ نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں کو میزبان کے فرائض انجام دینے کے ساتھ گلوکاری میں مصروف تھیں اور اب انہوں نے مزاحیہ شو کو خیر آباد کہہ کر کوک اسٹوڈیو میں گلوکاری کا آغاز کردیا ہے ۔ یاد رہے کہ عائمہ بیگ فلموں بھی گلوکاری کا مظاہرہ کرچکی ہیں ۔گلوکارہ عائمہ

بیگ نے اس حوالے سےبتایا کہ میں بچپن سے گائیکی کا شوق رکھتی تھیں، سات سال کی عمر میں یہ واضح ہوا کہ گانے کی صلاحیت رکھتی ہوں چونکہ ہمیشہ سے تنہائی پسند تھیں، کبھی فیملی کے سامنے یا پبلک مقام پر نہیں گایا تو جب میں نے بحیثیت گلوکار اپنے کیرئیر کا آغاز کرنا چاہا توانھیں تھوڑا دھچکا لگا، وہ انڈسٹری میں مقابلے کی فضا کو جانتے تھے کہ کس طرح خود کو بنائے رکھنا ضروری ہوتا ہے لیکن میری خواہش کے آگے انھوں نے رضامندی دے دی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…