وٹس ایپ نے تاریخی اور شاندار ویب فیچر متعارف کروا دیا!!

23  اگست‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز میسنجر واٹس ایپ نے سمارٹ فونز کے بعد اب اپنی ویب سروس میں بھی سٹیٹس فیچر متعارف کروا دیا۔ صارفین اسے آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے اس ایپ فیچر کو رواں سال فروری میں سمارٹ فون صارفین کے لئے متعارف کرایا گیا تھا جس کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر ڈیسک ٹاپ ورژن بھی پیش کردیا ہے۔یہ نیا اسٹیٹس فیچر واٹس ایپ کے اپ ڈیٹ ورژن کا حصہ ہے۔

اب ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ ویب استعمال کرنے والے افراد اپنی پروفائل تصویر کے ساتھ ایک گول آئیکون دیکھ سکیں گے۔کسی اور شخص کا اسٹیٹس دیکھنے کے لیے اس کی پروفائل امیج کے برابر میں اس آئیکون پر کلک کیا جاسکتا ہے۔ایسا کرنے پر ایک نئی اسکرین پر ری ڈائریکٹ ہوجائیں گے جہاں بلیک بیک گرائونڈ کے ساتھ اسکرین پر بائیں جانب دوستوں کا اسٹیٹس شو ہوگا۔ صارفین دوستوں کے اسٹیٹس پر رئیپلائی بھی کرسکیں گے، تاہم ابھی وہاں سے اسٹیٹس پوسٹ کرنا ممکن نہیں

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…