سگے بیٹے نے کشمالہ طارق سے متعلق ایسی دعا کی کہ فوراً پوری ہوگئی اور پھر وہ ہوا کہ۔۔کشمالہ کی دنیا ہی بدل گئی

21  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما کشمالہ طارق نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا اذلان مجھ سے اتنی محبت کرتا تھا کہ گذشتہ الیکشن میں اذلان نے جائے نماز بچھایا اور دعا کی کہ یا اللہ میری ماما ایم این اے نہ بنیں ۔

انہوں نے بتایا کہ اب میرا بیٹا 15 سال کا ہے تو چار سال قبل 11 سال کا تھا جب اس نے میرے لیے یہ دعا کی تھی ۔ اور ہم وہ الیکشن نہیں جیت سکے تھے۔کشمالہ طارق اور انکے بیٹے نے انٹرویو کے دوران مزید کیا کہا آپ بھی سنئے:

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…