سکیورٹی خدشات ،سابق وزیراعظم نواز شریف کا دورہ لالہ موسیٰ اور وزیر آباد منسوخ

19  اگست‬‮  2017

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا دورہ لالہ موسی اور وزیر آباد منسوخ کر دیا گیا، واک تھرو گیٹس ہٹا دیئے گئے جبکہ سکیورٹی اہلکار بھی واپس چلے گئے، حامد کے غریب والدین انتظار کرتے رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث نواز شریف کا دورہ منسوخ کر دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نے مشن جی ٹی روڈ کے

دوران ان کے قافلے میں شامل گاڑی کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والے بچے حامد کے گھر اظہار تعزیت کے لیے آنا تھا اورحامد کے غریب والدین انتظار کرتے رہ گئے۔دوسری طرف وزیر آباد کے باسیوں کوبھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جہاں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جلسہ منسوخ کرنا پڑا، سابق وزیر اعظم نوازشریف کو وزیر آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…