مراد سعید کو ایسا جواب مل گیا کہ جس کا کبھی انہوں نے سوچابھی نہ ہوگا

18  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی ) پیمرا نے پی ٹی آئی  کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید کے خط کے جواب میں کہا ہے کہ قومی ٹی وی پیمرا کے دائرہ اختیار میں نہیں ۔جمعہ کو مراد سعید کے خط کے جوابی مراسلے میں ریگولیٹر نے پیمرا آرڈیننس 2002ترمیمی ایکٹ 2007کی سیکشن 37(a)کا حوالہ دیا جس کے مطابق: ’’اس آرڈیننس کے احکام موثر ہوں گے باوجود اس کے کہ وہ فی الوقت نافذالعمل کسی بھی دوسرے قانون میں یا کسی معاہدے ،

اقرار نامہ یا کسی دسری دستاویز میں چاہے جو بھی ہو ، شامل کسی امر کے بر عکس ہو ں۔ مگر شرط یہ ہے کہ(a) قومی براڈ کاسٹرز، یعنی پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کو، پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ایکٹ 1973 ؁ء (نمبر 32، بابت 1973 ؁ء)کی رو سے منضبط کیا جاتا رہے گا اور پی ٹی وی کارپوریشن اور شالیمار ریکارڈنگ اور براڈ کاسٹنگ لمیٹڈ کمپنی کا اہتمام و انصرام کمپنیات آرڈیننس 1984 ؁ء (نمبر 47مجریہ 1984 ؁ء)کے احکام کے تحت کیا جاتا رہے گا ۔‘‘لہٰذا معزز رکن اسمبلی متعلقہ فورم سے رجوع کر سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…