حکومت مخالف گانے بنانے والے شوبز کے تین مقبول فنکاروں کے خلاف مقدمات درج،کارروائی شروع

18  اگست‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)حکومت مخالف گانے بنانے اور گانیوالے شوبز فنکاروں کے خلاف3مقدمات درج جبکہ حکومتی کے ماتحت انٹیلی جنس اداروں نے شوبز فنکاروں کی حکومت اور سیاسی مخالف سر گر میوں کی بھی مانٹیر نگ شروع کردی ‘سوشل میڈ یا پر حکومت مخالف پوسٹ لگانیوالے شوبز فنکاروں کے خلاف بھی ایکشن لیا جائیگا ۔ذرائع کے مطابق قوال شیر میاں داد کے منیجر اور شاعر قیصر ندیم گڈو‘قوال شیر میاں داد‘

سابق اداکارہ کرن کے شوہر اور واپڈا ٹاون کے رہائشی اداکار ببو رانا، گلوکار ملکو، گلوکارہ شگفتہ اعوان عرف زیبی‘ڈی جے ولی سن ساونڈ ریکارڈسٹ، میوزیشنز اور سٹوڈیو مالکان کے خلاف تین مقدمات درج ہوچکے ہیں ترجمان حکومت پنجاب کی مدعیت میں درج مقدمات میں موقف اختیار کیا گیا ہے مذکورہ فنکاروں نے پی ٹی آئی اور دیگر مخالفین کے ایما پر ن لیگ اور حکومت مخالف گیت بنائے ہیں اور حکومت کو بغیر کسی ثبوت کے بدنام کیا جارہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…