پہلوانوں کے خاندان سے تعلق رکھنے والی رستم زماں گاما پہلوان کی نواسی بیگم کلثوم نواز پرویز مشرف کے سامنے کس طرح چٹان کی طرح ڈٹ گئیں؟

18  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کا آبائی علاقہ مصری شاہ ہے۔ بیگم کلثوم 1950ءمیں حافظ بٹ کےگھر پیدا ہوئیں اور وہ مشہور زمانہ گاما پہلوان کی نواسی ہیں۔ انہوں نے انٹرمیڈیٹ اسلامیہ کالج‘ گریجوایشن ایف سی کالج لاہور اور شادی کے

بعد ماسٹر پنجاب یونیورسٹی سے کیا۔ بیگم کلثوم نواز جنرل (ر) پرویز مشرف کے اقتدار پر قبضہ کے بعد وہ چٹان کی طرح ان کے سامنے ڈٹی رہیں۔ میاں برادران کی جیل کے دنوں میں انہوں نے ن لیگ کی بھاگ ڈور سنبھالی۔ 12 اکتوبر 1999ءسے 10 اکتوبر 2002ءتک وہ ن لیگ کی سربراہ بھی رہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…