شاہد خاقان عباسی بڑا کام کرنے کو تیار،اہم فیصلہ کرلیاگیا

13  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معمولی طور پر ایک ہفتے تک ملتوی رہنے کے بعد اس جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا رواں ہفتے آئینی معاملات پر حکومت اپوزیشن جماعتوں میں رابطوں کا قوی امکان ہے ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اس بارے میں چیدہ چیدہ سیاسی جماعتوں سے براہ راست رابطہ کریں گے ۔، قومی اسمبلی میں کورم پورا رہنے میں حکومتی ناکامی پر اجلاس گزشتہ جمعرات کو 17اگست تک ملتوی کردیا گیا تھا ،

پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی ایک ہفتے تک ملتوی رہے گی ۔ جمعرات کو آئینی معاملات پر پارلیمنٹ ہاؤس میں آئین اور قوانین میں ترامیم کیلئے چیدہ چیدہ سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا قوی امکان ہے ۔ یہ ترامیم جمہوری اداروں کی بالادستی کو یقینی بنانے کیلئے لائی جا رہی ہیں ۔ یاد رہے کہ پارلیمنٹ کو ایک موثر ادارہ بنانے کیلئے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی طرف سے پیش تجاویز کی گزشتہ شب لاہور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سبکدوش وزیراعظم محمد نوازشریف بھی حمایت کر چکے ہیں

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…