مریم نوازریلی میں شرکاء کی تعداددیکھ کردل برداشتہ، مریم نواز نے لیگی وزراء سے کس چیز کا مطالبہ کر دیا؟

11  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(آن لائن)مریم نوازریلی میں شرکاء کی تعداددیکھ کردل برداشتہ ہوگئیں،اب انہوں نے منڈی بہاؤالدین ،گوجرانوالہ اورسیالکوٹ کے ایم این اے اورایم پی ایز سے ذاتی طورپررابطہ کیاہے اور درخواست کی ہے کہ وہ ریلی میں لوگوں کی شرکت

کوزیادہ سے زیادہ یقینی بنائیں ،مریم نواز راولپنڈی سے جہلم تک ریلی میں لوگوں کی تعدادکم ہونے پرسخت پریشان ہیں اوراب لیگی ایم این اے اورایم پیز اوکوذاتی حیثیت میں رابطے کرکے لوگوں کی تعدادزیادہ سے زیادہ کرانے کی استدعاکی ہے

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…