’’میری سیاست ختم کرنی ہے کیا‘‘ اچانک ایسا کیا ہوا کہ نواز شریف مریم نواز کے خلاف ہو گئے

9  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کو نواز شریف نے ریلی میں شرکت سے کیوں روکا، کیا وہ سابق وزیراعظم کی سیاسی جانشین ہونگی، معروف صحافی سمیع ابراہیم کے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مریم نواز کے خلاف ن لیگ میں

مزاحمت موجود ہے ۔ مریم نواز کی بڑی خواہش تھی کہ وہ ریلی میں اپنے والد کے ہمراہ شامل ہوں تاہم نواز شریف کی جانب سے انہیں ریلی میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ سمیع ابراہیم نے ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک دورے کے دوران پاکستان کے سینئر صحافی نواز رضا نے نواز شریف سے سوال پوچھا کہ کیا مریم نواز آپ کی سیاسی جانشین ہونگی جس پر نواز شریف ان سے خفا ہو گئے اور پنجابی میں کہا کہ ’’تسی تے میری سیاست ہی ختم کر دیتی‘‘۔ سمیع ابراہیم کا کہنا تھا کہ ن لیگ میں مریم نواز کے خلاف مزاحمت موجود ہے جس کو نواز شریف بھانپ چکے ہیں اور شاید یہی وجہ ہے کہ مریم نواز کو ریلی میں نواز شریف نے شرکت کی اجازت نہیں دی۔۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…