’’پانامہ کیس اللہ کی پکڑ ہے‘‘

28  جولائی  2017

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہتر مستقبل کے ساتھ نیا سورج لے کر طلوع ہورہا ہے ٗ صدر ممنون حسین کہتے تھے کہ پانا ما اللہ تعالیٰ کی پکڑ ہے ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بہتر مستقبل کے ساتھ نیا سورج لے کر طلو ع ہورہا ہے ٗصدر ممنون حسین کہتے تھے کہ پاناما اللہ تعالیٰ

کی پکڑ ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو سب تسلیم کرنے کے پابند ہوں گے۔ بابر اعوان نے کہا کہ ریاست اور ریاست کے اداروں کیخلاف کچھ نہیں ہونے دیں گے، احتساب کا نظام کسی کو پاکستان سے بھاگنے نہیں دیگا۔انہوں نے کہا کہ کہا گیا کہ قطری کااکائونٹ نمبر بتا دیں ٗ وہ بھی نہیں ہوسکا۔دو ججوں نے فیصلہ دے دیا تھا تین نے جے آئی ٹی کو13 سوالات بھیجے تھے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…