’’آپ میرے دروازے پر پر لات مارتے اور سیدھے اندر آ جاتے‘‘

28  جولائی  2017

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی فوج کے سینئر افسر عام طور پر اپنے آپ کو سیاسی وابستگیوں سے بالاتر رکھنے کی جستجو میں سیاسی معاملات پر گفتگو کرنے سے عموماً اپنے قریبی دوستوں کے علاوہ نجی محفلوں میں بھی پرہیز ہی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔لیکن جنرل قمر باجوہ اس معاملے میں مختلف مزاج رکھتے ہیں۔ ان کے ساتھ کام کر چکے بعض افسروں کا کہنا ہے کہ وہ نا صرف سیاسی معاملات پر پختہ رائے رکھتے ہیں بلکہ اس کا اظہار کرنے سے بھی نہیں گھبراتے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ سناتے ہوئے بریگیڈئیر ریٹائرڈ محمود شاہ

نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ فوج میں موجود اپنے رینک سے کم مگر عمر میں بڑے افسران کی بہت عزت کرتے ہیں۔وہ کبھی کسی سے سختی سے پیش نہیں آتے۔ایک مرتبہ جنرل قمر نے ان سے پوچھا کہ سر آپ مجھ سے ملاقات کیلئے آئے نہیں۔ تو میں نے انہیں بتایا کہ میں آیا تھا لیکن آپ کے سی او ایس نے بتایا کہ آپ موجود نہیں ہیں۔ اس پر جنرل قمر نے جواب دیا کہ سر آپ کو سی او ایس سے رابطے کی کیا ضرورت تھی آپ سیدھا میرے پاس آ جاتے میرے کمرے کے دروازے کو کک لگاتے اور اندر آ جاتے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…