عاشق مزاج آفریدی،لڑکی دلہن کا لباس پہن کر میرے گھر آگئی تو میں نے کیا ،کیا؟شاہد آفریدی کے دلچسپ انکشافات

24  جولائی  2017

کراچی(آئی این پی) کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مجھے بہت اچھی بیوی ملی ،بچپن میں بہت جلدی پیار ہو جاتا تھا ،سکول ٹیچر بھی اچھی لگ جاتی تھی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بچپن میں بہت جلدی پیار ہو جاتا تھا ،اکثر اوقات سکول ٹیچر بھی اچھی لگ جاتی تھی ،جب میں محلے میں کرکٹ کھیلتا تھا توقریب سے گزرتی لڑکیاں اچھی لگ جاتی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مجھے بہت اچھی بیوی ملی ہے جو مجھ سے بہت زیادہ پیار کرتی ہے ۔اس موقع پر جوانی کا ایک قصہ سناتے ہوئے کہا کہ ایک بار ایک خاتون دلہن کے لباس پہن کر گاڑی میں میرے گھر کے سامنے آگئی اور مجھے کہاکہ میرے ساتھ چلو ہم دونوں نے ابھی شادی کرنی ہے۔ اس بات پر میں نے اسے کہا کہ ابھی میری عمر بہت کم ہے کہ اس حوالے سے نہیں سوچا۔شاہد آفریدی نے بتا یا کہ اس خاتون کے ساتھ تصاویر لیکر اسے جانے کا کہا تو میری جان بچی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…