اظہر محمود آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈر کی نمائندگی کرینگے

31  مارچ‬‮  2015

ممبئی(نیوز ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ میں اس بار بھی پاکستانی کھلاڑی تو شامل نہیں لیکن سابق ٹیسٹ آل راﺅنڈر اظہر محمود ضرور ایکشن میں دکھائی دیں گے،لیکن ان کی شرکت بطور برطانوی شہری کے ہو گی ،وہ کولکتہ نائٹ رائیڈر سے کھیلیں گے۔ آئی پی ایل کا آٹھواں ایڈیشن 8 اپریل سے شروع ہو گا۔بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرزسابق پاکستانی آل راﺅنڈر اظہر محمود سے معاہدہ کیا ہے۔ جیمز نیشام اور کرس لائن کی انجری کے باعث آل راﺅنڈرر اظہر محمود اور یو آت ہان بوتھا کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے، اظہر محمود اس سے پہلے 2012 اور 2013 میں کنگز الیون پنجاب کی نمائندگی کر چکے ہیں،انہوں نے 22 میچز میں 382 رنز بنائے اور 29 وکٹیں بھی حاڈل کیں ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ وہ بہت خوش ہے کہ ایک بار پھر وہ آئی پی ایل کا حصہ بنے ہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…