وہاب کے اسپیل پر وکٹ بچانا خوش قسمتی ہے، واٹسن

31  مارچ‬‮  2015

میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی آل راﺅنڈر راو¿نڈر شین واٹسن ابھی مزید ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنا چاہتے ہیں۔ورلڈ کپ فتح پر ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے مائیکل کلارک کے ہم عمر 33 سالہ واٹسن نے کہا کہ پرتھ میں افغانستان سے گروپ میچ میں ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے باوجود مجھے اپنے کیریئر کے ختم نہ ہونے کا یقین تھا، میں نے دوبارہ موقع ملنے پر اس بات کوثابت کیا کہ ابھی مجھ میں ون ڈے کرکٹ باقی ہے، میلبورن فیڈریشن اسکوائر پر منعقدہ تقریب جشن میں میڈیا سے گفتگو میں واٹسن نے کہا کہ میں پاکستانی پیسر وہاب ریاض کے خطرناک ترین اسپیل پر وکٹ بچانے میں کامیاب رہنے کو اپنی خوش قسمتی سے تعبیر کرتا ہوں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…