’’دنیا سے پٹرول کا خاتمہ ‘‘ اب موٹر سائیکلوں اور کاروں میں کون سا ایندھن استعمال ہوا کرے گا ؟ 

13  جولائی  2017

استنبول (آئی این پی ) بین الاقوامی توانائی بیورو کے عملی جنرل سیکرٹری فتح برول نے کہاکہ چین نے آتش گیر برف نکالنے کے تجربے سے اپنا راہنما کردار ادا کیا ،آتش گیر برف کم آلودگی پیدا کرتی ہے اور اس کے ذخائر زیادہ ہیں۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق پیٹرول کی بائیس ویں عالمی کانفرنس میں شریک

بین الاقوامی توانائی بیورو کے عملی جنرل سیکرٹری فتح برول نے کہاکہ توانائی کی تحقیقات کے شعبے میں سرفہرست رہنے والے ملک کی حیثیت سے چین نے آتش گیر برف نکالنے کے تجربے سے اپنا راہنما کردار ادا کیا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چین ہوائی توانائی،شمسی توانائی ،ایٹمی توانائی کی ترقی اور توانائی کے استعمال کو مزید موثر بنانے میں دنیا میں پیش پیش ہے۔اس وقت دنیا میں قدرتی گیس کی صنعت میں اصلاحات ہو رہی ہیں اور غیرروایتی قدرتی گیس کی اقسام سامنے آ رہی ہیں جن میں امریکہ کا شیل گیس ، آسٹریلیا کے کول سٹیم گیس ، چین اور جاپان کی آتش گیربرف شامل ہیں۔آتش گیر برف کم آلودگی پیدا کرتی ہے اور اس کے ذخائر زیادہ ہیں ۔اسے آئندہ پیٹرول اور قدرتی گیس کی جگہ لینے والی تزویراتی توانائی سمجھا جاتاہے۔چین نے نو تاریخ کو بحیرہ جنوبی چین میں آتش گیر برف کو نکالنے کے تجربے کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…