پی سی بی نے ہارون رشید کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا

28  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہارون رشید کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سلیکشن کمیٹی میں سلیم جعفر ،اظہر خان اورکبیرخان شامل ہیں۔ہارون رشیدکی سربراہی میں نئی قائم کی گئی چاررکنی سلیکشن کمیٹی چار اپریل کو قومی ٹیم کے بنگلہ دیش دورہ کیلئے ٹیم فائنل کرے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل شہریار خان نے سابق چیف سلیکٹر معین خان سے ملاقات کی تھی اور انہیں عہدے سے ہٹائے جانے کا پیغا م دیا اور انہیں بتایا تھا کہ کرکٹ کمیٹی نئی سلیکشن کمیٹی بنانا چاہتی ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…