عرب اورخلیجی ممالک کا مبینہ ’’ظلم‘‘ قطر چیخ اُٹھا،سنگین الزامات عائد،دوٹوک اعلان کردیا

23  جون‬‮  2017

دوحہ/پیرس(آئی این پی ) قطر نے کہا ہے کہ ہم پرپابندیاں غیر انسانی اور ناجائزہیں، ہماری تین فضائی حدود کو تین جانب سے بند کیا گیا ہے اور ہم صرف ایران کی فضائی حدود استعمال کر رہے ہیں یہ ایک محاصرہ ہے جبکہ ہمارے بحری جہازوں کو بھی بین الاقوامی پانیوں میں مزاحمت کا سامنا ہے مگر یہ ممالک جان لیں کہ ہم اپنی عوام اور ملک کا دفاع کرنے کا تمام انتظام اور اختیار رکھتے ہیں۔

قطرکے وزیر خارجہ عبدالرحمن بن محمد الثانی نے فرانس 24 چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات،بحرین اور مصر نے جن اجتماعی پابندیوں کا اطلاق کر رکھا ہے ان کے پس پردہ عوامل سے یہ ممالک نا واقف ہیں مگر ہمارا ماننا ہے کہ بغیر کسی ثبوت کے یہ پابندیاں غیر انسانی اور ناجائز ہیں۔ الثانی نے ترک صدر کے سعودی فرماں روا سے ٹیلفون بات چیت کے دوران قطر پر عائد پابندیاں ہٹانے سے متعلق کہا کہ ترکی نے روز اول سے خطے میں کشیدگی کم کرنیکیلیے کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں جو کہ قابل تعریف ہیں۔ قطری وزیر خارجہ نے کہا کہ ہما ری تین فضائی حدود کو تین جانب سے بند کر رکھا ہے اور ہم صرف ایران کی فضائی حدود استعمال کر رہے ہیں یہ ایک محاصرہ ہے جبکہ ہمارے بحری جہازوں کو بھی بین الاقوامی پانیوں میں مزاحمت کا سامنا ہے مگر یہ ممالک جان لیں کہ ہم اپنی عوام اور ملک کا دفاع کرنے کا تمام انتظام اور اختیار رکھتے ہیں۔۔انہوں نے کہا کہ ہما ری تین فضائی حدود کو تین جانب سے بند کر رکھا ہے اور ہم صرف ایران کی فضائی حدود استعمال کر رہے ہیں یہ ایک محاصرہ ہے جبکہ ہمارے بحری جہازوں کو بھی بین الاقوامی پانیوں میں مزاحمت کا سامنا ہے مگر یہ ممالک جان لیں کہ ہم اپنی عوام اور ملک کا دفاع کرنے کا تمام انتظام اور اختیار رکھتے ہیںاورہرمحاذپرمنہ توڑجواب دینگے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…