پاکستان میں مارچ2018ء سے قبل عام انتخابات، کامیاب کون ہوگا؟ حیرت انگیزپیش گوئی کردی گئی

23  جون‬‮  2017

کراچی(آئی این پی)صوبائی وزیر صنعت وتجارت منظور حسین وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کے ہاتھ سے وقت نکلتا جارہا ہے، ان کہ پاس تین آپشن پے عمل نہیں کیا تو وہ نااہل بھی ہوسکتے ہیں۔ وہ بروز بدھ میڈیا سے گفتگو کر رہیے تھے۔ انہوں نے کہاکہ پانامہ کیس میں وزیراعظم وقت گنواں رہے ہیں،اگر متبادل وزیراعظم کا نام نہیں دیا تو میاں صاحب کہ پاس قبل ازوقت انتخابات کے سوا کوئی آپشن نہیں ہوگا،پانامہ کیس میں نوازشریف نااہل بھی ہوسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کہ لئے جولاء4 انتہائی اہم ہے،مارچ 2018 سے قبل انتخابات دیکھ رہا ہوں، پانامہ کیس کے فیصلے کہ بعد اس کے اثرات صرف شریف فیملی تک محدود نہیں رہیں گے۔منظور حسین وسان نے متحدہ کے لیے پیشنگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ ایم کیو ایم سے متعلق پہلے بھی کھ چکا ہوں کہ لندن اور پاکستان ایک ہی ہیں،آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم دو تہائی اکثریت حاصل کرے یے بھی بڑی بات ہے، پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات میں سندھ سے ستر فیصد نشستیں حاصل کرے گی،

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…