فائنل سے ایک دن قبل فخر زمان کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ وہ میچ کھیلنے پر ہی آمادہ نہیں تھے؟حیرت انگیزانکشاف‎

23  جون‬‮  2017

لندن (این این آئی)پاکستان کے نوجوان بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ وہ انڈیا سے میچ سے قبل بہت نروس تھے اور اس ٹورنامنٹ میں پہلی مرتبہ یہ احساس ہو رہا تھا کہ وہ کوئی بہت بڑا میچ کھیل رہے ہیں۔بی بی سی سے بات کرتے ہوئےفخر زمان نے کہا کہ انھیں پورے پاکستان اور خاص طور پر گھر والوں اور دوستوں کی طرف سے پیغامات موصول ہو رہے تھے کہ انھیں یہ خوشی چاہیے اور کل ہی چاہیے۔

فخر زمان نے کہا کہ وہ ان پیغامات کی وجہ سے کافی دباؤ کا شکار بھی ہوئے۔میچ سے ایک دن قبل اپنی طبیعت کے بارے میں انھوں نے کہا کہ ایک دن قبل جب وہ گراؤنڈ پر پریکٹس کیلئے آئے تو انھیں ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ ان کی ٹانگوں میں جان نہیں ۔انھوں نے کہا کہ حالت بہت خراب تھی اور انھوں نے فوراً ٹیم کے طبی عملے سے رابطہ کیا۔فخر نے کہا کہ جسم میں جان نہ ہونے کی ایک وجہ یہ تھی کہ ایک دن قبل انھوں نے روزہ رکھ کر بڑی سخت ٹرینگ کی تھی ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…