افطاری سے کچھ دیر قبل پاکستان کا اہم ترین شہر زور دار بم دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ متعدد افراد جاں بحق ۔۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

23  جون‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارا چنار میں زور بم دھماکہ 10افراد جاں بحق 2زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق آج شام پارا چنار میں زور دھماکہ ہوا ہے جس میں 10افراد اجاں بحق اور 2کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ وہاں کے تمام ہسپتالوں میں  ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔

دھماکہ اکبر خان مارکیٹ کے قریب ہو ا ۔ واضح رہے آج ہی کے روز کوئٹہ میں بھی بم دھماکہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سر حدی شہر چمن میں زور دار بم دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تا ہم کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا یہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی شہر خالی کنٹینر کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی دھماکے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی ایس ایس پی ساجد مہمند نے بتایا کہ دھماکہ خالی کنٹینر کے قریب ہوا ہے نامعلوم ملزمان نے دھماکہ خیز مواد یا پٹرول بم پھینکا تھا پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے تاکہ ملزمان کی لاش کی جا سکے مزید کار روائی چمن انتظامیہ کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…