پاکستان میں دہشتگردی اوردہشتگردوں کی پشت پناہی کون کرتاہے؟ ،کلبھوشن کے بعد ایک اور جاسوس کانام بھی سامنے آگیا

22  جون‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں جاسوسی اوردہشتگردی کرنے پرسزائے موت پانے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے ایجنٹ کلبھوشن یادیونے پاکستان میں دہشتگردی کرانے میں ملوث ایک اوربھارتی ایجنٹ کانام بھی اگل دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق

بھارتی جاسوس نے اپنے اعترافی بیانات میں انیل کمارکابھی ذکرکیاہے اوراس انیل کمارہی بھارتی خفیہ ایجنسی کاچیف ہے اوراسکے احکامات پرکلبھوشن یادیوبلوچستان اورکراچی میں دہشتگردی کی کارروائیاں کرواتارہا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…