گلوبٹ اہم خاتون رکن اسمبلی کے پیچھے پڑ گیا، حیرت انگیزانکشافات

14  جون‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران توڑپھوڑپرجیل کاٹنے والا گلوبٹ ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، پیپلزپارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی فائزہ ملک کا کہنا ہے کہ گلوبٹ انہیں مختلف نمبروں سے ٹیلی فون کرکے تنگ کررہاہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوبٹ کو تقریباً دوسال قبل سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران گاڑیوں کی توڑپھوڑکرنے پرسزا ہوئی لیکن وہ رہا ہو چکا ہے

اور اب ایک مرتبہ پھر سرگرم نظرآرہاہے۔پنجاب اسمبلی کے باہر رکن اسمبلی فائزہ ملک نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلوبٹ انہیں ٹیلی فون کرکے تنگ کررہاہے، گلوبٹ نے انہیں فون پرکہاکہ وہ ایک مشہور شخص ہے جسے ہر کوئی جانتا ہے۔فائزہ ملک نے کہاکہ وہ اس طرح کے ہتھکنڈوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں،ایوان میں پیپلزپارٹی کی نمائندگی کرتی رہیں گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…