مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن

13  جون‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان شریف فیملی نے مریم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شریف فیملی کے خلاف گمراہ کن خبریں پھیلانا مخلفین  کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔مریم  کے بیرون ملک جانے  کی خبریں  گمراہ کن ہیں۔منگل کو شریف فیملی  کے ترجمان  نے مریم نوا ز شریف کے بیرون ملک جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شریف فیملی کے خلاف گمراہ ک خبریں پھیلانا  مخالفین کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔مخالفین  ہر محاز پر ناکام ہونے کے بعد سنسنی خیز ی پھیلانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔انھون نے کہا کہ مریم نواز  کے بیرون ملک جانے کی خبرین گمراہ کن ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…