عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

26  مارچ‬‮  2015

نیو یارک (نیوز ڈیسک) یمن میں باغیوں کے حملوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں تیل پیدا کرنے والے عرب ملکوں میں پیداوار متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے مئی کے سودے ایک ڈالر ستر سینٹ اضافے سے انچاس ڈالر اکیس سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ دوسری جانب یورپی بنچ مارک برینٹ آئل کے مئی کے سودوں میں ایک ڈالر سینتیس سینٹ اضافہ ہوا اور قیمت چھپن ڈالر اڑتالیس سینٹ فی بیرل ہو گئی۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…