عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے والے نورعالم خان تحریک انصاف میں شمولیت پر کیوں مجبور ہوگئے؟حیرت انگیزانکشاف

26  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرنے والے پیپلزپارٹی کے رہنماوسابق رکن قومی اسمبلی نورعالم خا ن پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی وجوہات سامنے لے آئے ہیں ،نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے نورعالم خان نے کہاکہ میں نے عمران خان کی خیبرپختونخوامیں کامیابیوں کی وجہ سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکی ہے ۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوامیں ہرروزبم دھماکے ہوتے تھے

لیکن عمران خا ن کی پالیسیوں کی وجہ سے اب صوبے میں امن ہے ۔نورعالم خان نے کہاکہ عمران خا ن نے صوبے میں پولیس کے نظام جدیدخطوط پراستوارکیااوراسی طرح سرکاری سکولوں کے نظام میں بھی اصلاحات کیںکیونکہ پہلے تواستاد سکول میں ہی نہیں آتاتھااوراپنی جگہ کسی اوربھیج شخص کوبھیج دیتاتھالیکن عمران خا ن نے صوبے کاتعلیمی نظام ٹھیک کیا۔نورعالم خا ن نے کہاکہ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ خیبرپختونخوامیں صحت کے نظام میں انقلابی اقدامات کی وجہ سے عوام کوبہت سہولت ملی ہے اوریہ عمران خان کی ایک بہت بڑی کامیابی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس نظام میں مزیدبہتری کی گنجائش ہے اورمزیدکام کرنے کی ضرورت ہے ۔نورعالم خان نے کہاکہ عمران خان کی ان پالیسیوں کوکوئی کریڈٹ دے یانہ دے لیکن عمران خان نے صوبے میں انقلابی اقدامات کئے ہیں اوران کواس کاکریڈٹ ضروردیناچاہیے کیونکہ ایسے اقدامات صوبے کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوئے ۔انہوں نے کہاکہ اس نظام میں مزیدبہتری کی گنجائش ہے اورمزیدکام کرنے کی ضرورت ہے ۔نورعالم خان نے کہاکہ عمران خان کی ان پالیسیوں کوکوئی کریڈٹ دے یانہ دے لیکن عمران خان نے صوبے میں انقلابی اقدامات کئے ہیں اوران کواس کاکریڈٹ ضروردیناچاہیے کیونکہ ایسے اقدامات صوبے کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…