مردم شماری مکمل ۔۔کراچی کی آبادی کتنی نکل آئی؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

26  مئی‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) 19سال بعد ہونے والی مردم شماری کے مراحل مکمل ہوگئے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے ہیں جس کے مطابق کراچی وسطی آبادی کے لحاظ سے سندھ کا سب سے بڑا ضلع بن گیا۔ضلع وسطی کی آبادی 48لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ بلحاظ آبادی عمرکوٹ سندھ کا سب سے چھوٹا ضلع قرار دیا گیا ہے۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق عمرکوٹ کی آبادی 9لاکھ 52ہزار سے زائد ہے۔ نئی مردم شماری کے بعد سندھ کی مجموعی آبادی 6کروڑ 19لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

1998ءکے مقابلے میں سندھ کی آبادی میں ڈھائی کروڑ سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ کراچی کے چھ اضلاع کی آبادی 2 کروڑ 31 لاکھ 35ہزار سے زائد ہوگئی۔ حیدرآباد ڈویژن کے 9اضلاع میں ایک ایک کروڑ 49لاکھ ہم وطن بستے ہیں۔ 1 کروڑ 31لاکھ سندھ کے باسیوں کو نلکے کے بغیر پانی ملتا ہے۔ 98لاکھ سے زائد سندھ والوں کے پاس بجلی دستیاب نہیں۔ 41سینسز اضلاع کے ساڑھے 7لاکھ گھروں میں غسل خانہ نہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…