چین نے صاف انکار کردیا،پاکستان ششدر

23  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پرنظرثانی سے انکارکردیاہے ،اس بات کی تصدیقی وزارت تجارت کے ایک اعلی افسرنے کی ہے ۔وزارت تجارت کے ایک اعلی افسرنے بتایاہے کہ چین موجودہ آزاد تجارتی معاہدے پر نظر ثانی کیلئے تیار نہیں اور اس نے پاکستان کو معاہدے میں مزید رعایت دینے سے انکار کر دیا ہے جبکہ آزاد تجارتی معاہدے کے فیزٹو کے لیے ہونیوالے مذاکرات کے

مختلف ادوار میں ٹیرف کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق وزارت تجارت کے ایک اعلی افسرنے بتایاکہ پاکستانی ایکسپورٹر ز اور صنعتکاروں کو تحفظات ، ترکی تجارتی معاہدہ کیلئے ٹیرف میں ریلیف پر تیار نہیں، واضح رہے کہ چین کے ساتھ پہلے آزاد تجارتی معاہدے سے کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا جبکہ چین کی جانب سے دیگر ملکوں کو آزاد تجارتی معاہدوں میں زیادہ مراعات حاصل ہیں۔ پاکستان کے برآمد کنندگان اور صنعتکاروں کو چین کے ساتھ موجودہ آزاد تجارتی معاہدے پر تحفظات ہیں۔ اگرچہ پاکستان اور چین کے مابین تجارتی حجم کومزید بڑھاناہے لیکن اس میں زیادہ حصہ چین کی درآمدات کا ہے اس کیلئے پاکستان نے چین کے ساتھ معاہدے پر نظر ثانی کیلئے مذاکرات کے کئی دور ہوئے لیکن کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی اورچین نے معاہدے پرنظرثانی سے انکارکردیاہے ۔واضح رہے کہ چین کی پاکستان کوبرآمدات زیادہ جبکہ درآمدات کم ہیں اورچین کوموجودہ معاہدے کے تحت ہی زیادہ منافع حاصل ہورہاہے ۔لیکن اس میں زیادہ حصہ چین کی درآمدات کا ہے اس کیلئے پاکستان نے چین کے ساتھ معاہدے پر نظر ثانی کیلئے مذاکرات کے کئی دور ہوئے لیکن کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی اورچین نے معاہدے پرنظرثانی سے انکارکردیاہے ۔واضح رہے کہ چین کی پاکستان کوبرآمدات زیادہ جبکہ درآمدات کم ہیں اورچین کوموجودہ معاہدے کے تحت ہی زیادہ منافع حاصل ہورہاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…