خطاب تو نہ ہوا لیکن ۔۔! نوازشریف سعودی عرب میں ہونیوالی کانفرنس میں کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف

22  مئی‬‮  2017

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف جنہوں نے   پیر کے روزسعود ی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے کانفرنس میں شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق اس کا نفرنس میں وزیراعظم نوازشریف دیگررہنمائوں کی طرح خطاب تونہ کرسکے لیکن اتفاق سے اس کانفرنس میں وزیراعظم نوازشریف اورقطرکے امیرشیخ حامدبن جاسم کی نشتیں ساتھ ساتھ تھیں ۔

پہلے تودونوں رہنمائوں نے فوٹوسیشن کرایااوربعد میں ایک دوسرے سے گپ شپ میں مصروف ہوگئے اورساتھ سرگوخشیاں بھی ہوئیں اوررازونیازکی باتیں بھی واضح رہے کہ قطرکے امیرحامدبن جاسم اورپانامالیکس میں وزیراعظم کے حق میں خط لکھنے والے قطرکے سابق وزیراعظم محمدبن جاسم کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے اورپاناماکیس کی سماعت کے دوران قطری خط کاخوب چرچارہا

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…