کلبھوشن کے بارے میں عالمی عدالت کافیصلہ ،تحریک انصاف ایک مرتبہ سب پربازی لے گئی ،باقی جماعتیں دیکھتی رہ گئیں 

18  مئی‬‮  2017

لاہور(آن لائن) تحریک انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکے حق میں عالمی عدالت کے فیصلے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع کروادی ،قرارداداپوزیشن لیڈرمیاں محمودالرشیدنے جمع کروائی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی

جاسوس کلبھوشن کی سزائے موت کے معاملے پرعالمی عدالت کافیصلہ قابل مذمت ہے۔قراردادکے متن میں کہا گیاکہ عالمی عدالت کادائرہ اختیارتسلیم کرناحکومت کی حماقت تھی۔عالمی عدالت کافیصلہ مداخلت اور سوچی سمجھی سازش ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…