زبردست فیچرمتعارف، واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

17  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیامیں جہاں جدیدٹیکنالوجی نے ترقی کی ہے وہاں پرتیزی آنے کی وجہ سے انسان سے اکثرغلطیاں بھی ہوتی ہیں اسی حوالے سے واٹس ایپ نے ایک نیافیچرمتعارف کرانے والاہے کہ جب واٹس ایپ پر متعلقہ شخص کو میسج بھیجنے کے بجائے غلطی سے کسی دوسرے شخص کو بھیج دیا جائے تو اب وہ اس فیچرکی وجہ سے میسج واپس لیا جاسکے گا۔واٹس عنقریب ایک ایسا فیچر پیش کررہا ہے

جس کے ذریعے بھیجا جانے والا ٹیکسٹ میسج پانچ منٹ کے اندر اندر واپس لیا جاسکتا ہے۔ یہ فیچر محض اس وقت تک کارآمد ہے جب تک آپ کے پیغام واپس لینے سے پہلے پیغام وصول کرنے والا آپ کا میسج نہ پڑھے۔ واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ برس سے ان سینڈ فیچر کی آزمائش جاری ہے جس میں اب ” ایڈٹ “ اور ”ری ووک“ کے آپشن شامل ہوں گے۔ ” ایڈٹ “ کے ذریعے صارفین میسج کا ٹیکسٹ بدل سکتے ہیں

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…